newsare.net
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، مبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق … Continue reading بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی → Read more