newsare.net
چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔ آئی سی سی وفد میں ایونٹس، براڈ کاسٹرز،چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم دورہ
چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔ آئی سی سی وفد میں ایونٹس، براڈ کاسٹرز، لاجسٹک کے نمائندگان شامل ہیں جنہوں نے اسٹیڈیم کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کاموں کا بھی معائنہ کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم دورہ → Read more