newsare.net
مشہور پاکستانی اداکار محب مرزا نے حال ہی میں یوٹیوب شو “نادان میزبان” میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثناء سعید کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عاجزیمحب مرزا نے اہلیہ ثناء سعید کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
مشہور پاکستانی اداکار محب مرزا نے حال ہی میں یوٹیوب شو “نادان میزبان” میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثناء سعید کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عاجزی اور کام سے لگن کو سراہا۔ محب اور ثناء 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور حال ہی میں اپنی شادی کی تیسری سالگرہ منائی۔ محب … Continue reading محب مرزا نے اہلیہ ثناء سعید کی تعریفوں کے پل باندھ دیے → Read more