newsare.net
ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا آئی فوریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالے
ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا آئی فون مسافر کے حوالے کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافر کا 5 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی آئی فون اس کے حوالے کر دیا … Continue reading ریلوے پولیس کی ایمانداری، گم ہونے والا لاکھوں مالیت کا امپورٹڈ فون مسافر کے حوالے → Read more