newsare.net
پنجاب میں اقلیتی برادری میں مائنورٹی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر آفس میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ ڈی سی لاپنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز
پنجاب میں اقلیتی برادری میں مائنورٹی کارڈز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر آفس میں اقلیتی کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے اقلیتی برادری میں کارڈز تقسیم کیے۔ کارڈز بائیومیٹرک کی ویریفکیشن کے بعد تقسیم کیے گئے۔ اقلیتی برادری کو ماہانہ 10 ہزار 5 سو … Continue reading پنجاب میں اقلیتی کارڈز کی تقسیم کا آغاز → Read more