newsare.net
بھارتی سپر اسٹار کرینہ کپور نے اپنے کزن برادر آدر جین کی مہندی نائٹ پر اپنے حسین لُک سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ حسن و دلکشی اور قاتلانہ ناز و انداکزن کی شادی ، کرشمہ اور کرینہ نے میلا لوٹ لیا
بھارتی سپر اسٹار کرینہ کپور نے اپنے کزن برادر آدر جین کی مہندی نائٹ پر اپنے حسین لُک سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ حسن و دلکشی اور قاتلانہ ناز و انداز والی کرینہ کپور اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی باتوں اور اپنے نخروں کے سبب بالی وڈ متوالوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ … Continue reading کزن کی شادی ، کرشمہ اور کرینہ نے میلا لوٹ لیا → Read more