newsare.net
چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئچیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا
چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے بین ڈکٹ کے شاندار 165 رنز کی بدولت مقررہ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میںآسٹریلیا نے انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرادیا → Read more