newsare.net
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام کمشنرز اور ڈپٹیمریم نواز کا پنجاب میں مہنگائی کے سدباب کیلیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو گراں فروشی کے خلاف موثر مہم چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز نے … Continue reading مریم نواز کا پنجاب میں مہنگائی کے سدباب کیلیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم → Read more