newsare.net
ایران میں حال ہی میں ہونے والی بارش کا ایک حیرت انگیز قدرتی واقعہ دنیا بھر میں وائرل ہو گیا ہے۔ ایران میں موسلا دھار بارش کے بعد ساحل کے سرخ ہونایران میں عجیب و غریب قدرتی مظہر، لوگوں نے خونی بارش قرار دے دیا
ایران میں حال ہی میں ہونے والی بارش کا ایک حیرت انگیز قدرتی واقعہ دنیا بھر میں وائرل ہو گیا ہے۔ ایران میں موسلا دھار بارش کے بعد ساحل کے سرخ ہونے کی ویڈیوز دیکھ کر ناظرین متجسس ہیں اور شاید قدرے خوفزدہ بھی۔ بہت سے لوگ اسے “خون کی بارش” کے طور پر شناخت … Continue reading ایران میں عجیب و غریب قدرتی مظہر، لوگوں نے خونی بارش قرار دے دیا → Read more