newsare.net
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی مالی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹراچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی مالی نقصان سے بچ گیا
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی مالی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے تمام اخراجات کیے، اس ٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی نے 70 ملین ڈالرز کا بجٹ رکھا تھا اور اسی بجٹ سے آئی سی سی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی مالی نقصان سے بچ گیا → Read more