newsare.net
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لیںڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں افطارآکلینڈ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میٹی20 میچ کے دوران کھلاڑیوں کی افطار ویڈیوز نے دھوم مچا دی
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لیںڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں افطارآکلینڈ کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں روزہ افطار کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں۔ اس موقع پر تمام کھلاڑیوں کو روزہ … Continue reading ٹی20 میچ کے دوران کھلاڑیوں کی افطار ویڈیوز نے دھوم مچا دی → Read more