newsare.net
بھارتی اداکارہ حنا خان نے کینسر میں اپنے بالوں سے محروم ہونے کے بعد پہلی بار بنا ویگ لگائے اپنے اصل بالوں کیساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے بہادریحنا خان کی بنا وِگ پہلی پبلک اپیرینس، بہادری کا مظاہرہ
بھارتی اداکارہ حنا خان نے کینسر میں اپنے بالوں سے محروم ہونے کے بعد پہلی بار بنا ویگ لگائے اپنے اصل بالوں کیساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے بہادری کا ایک اور ثبوت پیش کردیا۔ ڈراما سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ کی اداکارہ حنا خان حال ہی میں ماہ صیام کے بابرکت دنوں میں … Continue reading حنا خان کی بنا وِگ پہلی پبلک اپیرینس، بہادری کا مظاہرہ → Read more