newsare.net
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے وڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید ایک سپاہی زخمیc
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کا نام احسان اللہ تھا جبکہ زخمی ہونے والے کانسٹیبل کا نام رفیع اللہ ہے۔ پولیس کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والے کانسٹیبل … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید ایک سپاہی زخمیc → Read more