newsare.net
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف دیدیا۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف دیدیا۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی، اوپنرز پاکستان کو جارحانہ آغاز دینے میں ناکام رہے، حسن نواز ایک مرتبہ پھر صفر جبکہ … Continue reading پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف → Read more