newsare.net
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بلوچستشرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے … Continue reading شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت → Read more