newsare.net
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کمجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور تحقیقات کر کے ذمے داروں کا تعین اور قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اس واقعے … Continue reading مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم → Read more