newsare.net
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں قیامِ امن کے لیے وزیرِ اعلیٰ کے اقدامات رنگ لا رہے ہیں اور کرم میں راستے مزید محفوظ بکرم میں راستے محفوظ بنانے کا معاہدہ طے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں قیامِ امن کے لیے وزیرِ اعلیٰ کے اقدامات رنگ لا رہے ہیں اور کرم میں راستے مزید محفوظ بنانے کے لیے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جو معاہدہ کوہاٹ امن جرگے کے مرکزی معاہدے کے تحت ایک ذیلی معاہدہ ہے- مشیر … Continue reading کرم میں راستے محفوظ بنانے کا معاہدہ طے، بیرسٹر سیف → Read more