newsare.net
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر محکموں کی طرح صحت کے میدان میں بھی ایکشن لیتے ہوئے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا فوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے میں ایکشن، ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر محکموں کی طرح صحت کے میدان میں بھی ایکشن لیتے ہوئے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز گنگارام ہسپتال، سروسز ہسپتال، جنرل ہسپتال سمیت مختلف طبی مراکز کا دورہ کریں گی تاکہ مریضوں کو فراہم کی … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے میں ایکشن، ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا فیصلہ → Read more