newsare.net
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہوگئے۔ مارک چیپمین پہلے ون ڈے میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئےمارک چیپ مین: انجری، تیسرا ون ڈے مس
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہوگئے۔ مارک چیپمین پہلے ون ڈے میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ دوسرا ون ڈے میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران مارک چیپمین … Continue reading مارک چیپ مین: انجری، تیسرا ون ڈے مس → Read more