newsare.net
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر نے وزبیرسٹر گوہر کو بڑی کامیابی مل گئی، رہنماصلح پر راضی کیسے ہوۓ؟
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور دیگر پارٹی رہنماؤں سے اختلافات … Continue reading بیرسٹر گوہر کو بڑی کامیابی مل گئی، رہنماصلح پر راضی کیسے ہوۓ؟ → Read more