newsare.net
ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں لکراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار
ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے چاول گودام کے قریب ٹریلر سے کچل کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا … Continue reading کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار → Read more