newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترک صدر نے وہ کردکھایا جو کوئی 2 ہزار سال میں نہ کرسکا۔ امریکی صدر نے بتایا کہ شام میں باغیوں کی کامیابی اورڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے سامنے ترک صدر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترک صدر نے وہ کردکھایا جو کوئی 2 ہزار سال میں نہ کرسکا۔ امریکی صدر نے بتایا کہ شام میں باغیوں کی کامیابی اور بشار الاسد کا دھڑن تختہ ہونے پر میں نے ترک صدر کو مبارک باد دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ میں نے … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے سامنے ترک صدر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے → Read more