newsare.net
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آصصدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے … Continue reading صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں → Read more











