newsare.net
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان پہلی بار اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک نئے ڈرامہ سیریل ’شیر‘ میں ایکڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان پہلی بار اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک نئے ڈرامہ سیریل ’شیر‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رخ کرتے ہوئے میکرز نے ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ … Continue reading ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری → Read more