newsare.net
امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری مدت صدارت کے لیے الیکشن لڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے واضح الٹرمپ نے تیسری بار الیکشن لڑنے کا فیصلہ سنا دیا
امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری مدت صدارت کے لیے الیکشن لڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا “میں صرف دو مدت کے لیے صدر بننا چاہتا ہوں، امریکی آئین بھی اسی کی اجازت دیتا ہے۔” ٹرمپ، جو 2017 سے … Continue reading ٹرمپ نے تیسری بار الیکشن لڑنے کا فیصلہ سنا دیا → Read more