newsare.net
پاکستانی سیکیورٹی ترجمان کے مطابق بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ پپاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کے 2 طیارے مارگرائے
پاکستانی سیکیورٹی ترجمان کے مطابق بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کے تمام طیارے محفوظ ہیں اور کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارت کے ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو بھی … Continue reading پاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کے 2 طیارے مارگرائے → Read more