newsare.net
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ اگر جنگ بندی نافذ کی جاتی ہے تو وہ جمعرات کے روز ترکی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے براہِ راستپیوٹن کا ترکیہ میں انتظار کروں گا:زیلنسکی
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ اگر جنگ بندی نافذ کی جاتی ہے تو وہ جمعرات کے روز ترکی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ زیلنسکی کا یہ بیان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے کہا:”ہم کل سے مکمل اور … Continue reading پیوٹن کا ترکیہ میں انتظار کروں گا:زیلنسکی → Read more