newsare.net
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل اپنی جوجو کو کھو دینے کے بعد اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر کے سہارے کی معترف ہوگئیں۔ حال ہی میں یشما گلیشما گل کی زندگی میں ’جوجو’ کی جگہ ’ایشوریا’ نے لے لی
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل اپنی جوجو کو کھو دینے کے بعد اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر کے سہارے کی معترف ہوگئیں۔ حال ہی میں یشما گل نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی پالتوبلی جوجو کی چند تصاویر شیئر کی تھیں جسکے ساتھ منسلک پیغام میں انہوں نے اپنے فینز کو … Continue reading یشما گل کی زندگی میں ’جوجو’ کی جگہ ’ایشوریا’ نے لے لی → Read more