newsare.net
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیر قیادت ملک سے پولیو کے خاتمے کا عزم کررکھا ہے، ملک گیر مہم 26 مئی کو شروع کی جائے گی۔ وپولیو مہم کا نیا مرحلہ، 26 مئی سے ملک گیر مہم کا آغاز
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیر قیادت ملک سے پولیو کے خاتمے کا عزم کررکھا ہے، ملک گیر مہم 26 مئی کو شروع کی جائے گی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے گلوبل ڈیولپمنٹ ڈاکٹر … Continue reading پولیو مہم کا نیا مرحلہ، 26 مئی سے ملک گیر مہم کا آغاز → Read more