newsare.net
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ معاہدہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھےگا۔ انہوں نے کہا کہ اگمعاہدہ ہو یا نہ ہو، ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھے گا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ معاہدہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھےگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا چاہتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے تو معاہدہ ممکن ہے، ہم اس مقصد کے لیے سنجیدہ بات چیت پر تیار ہیں۔ امریکا ایران جوہری معاہدے … Continue reading معاہدہ ہو یا نہ ہو، ایران یورینیئم کی افزودگی جاری رکھے گا: ایرانی وزیر خارجہ → Read more