newsare.net
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دغزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کیے جانے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل … Continue reading غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان → Read more