newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکسوزیر اعظم کی ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم نے ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ دنوں رہنماؤں نے گزشتہ ملاقاتوں میں کیے گئے اہم فیصلوں پرتیزی سے … Continue reading وزیر اعظم کی ترک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد → Read more