newsare.net
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس نے جاری کردہ بیان مییو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس بات کاخطرہ بڑھتاجارہاہےکہ یہ تنازع تیزی سےقابو سے باہر ہوسکتاہے،اس سےعام شہریوں،خطےاوردنیا پرتباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں۔ یو این کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس خطرناک … Continue reading یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا → Read more