newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نامریکی حملے غیر قانونی ہیں:وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے قانون اور دیگر بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اورکہا کہ امریکی حملوں میں ان تنصیبات کونشانہ بنایا گیا … Continue reading امریکی حملے غیر قانونی ہیں:وزیراعظم → Read more