newsare.net
بیجنگ: چین میں باکسنگ کے بعد پہلی بار ایک ایسا فٹبال میچ ہوا جس میں تمام کھلاڑی روبوٹ تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3۔ 3 روبوٹ کھلاڑیوں پمصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس کے درمیان پہلی بار دلچسپ فٹبال میچ
بیجنگ: چین میں باکسنگ کے بعد پہلی بار ایک ایسا فٹبال میچ ہوا جس میں تمام کھلاڑی روبوٹ تھے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3۔ 3 روبوٹ کھلاڑیوں پر مشتمل یہ دلچسپ میچ بیجنگ میں ہوا، اس میچ میں Tsinghua یونیورسٹی کی روبوٹ ٹیم نے چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کی ٹیم کو شکست دی۔ … Continue reading مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس کے درمیان پہلی بار دلچسپ فٹبال میچ → Read more