newsare.net
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (اایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) سے تعاون معطلی کا قانون گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں … Continue reading ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا → Read more