newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیوننیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیونسٹ” قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے ایک انتخابی جلسے میں کہا: “اگر نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں، تو وہ پاگل ہیں۔” انہوں نے مزید طنزیہ انداز میں … Continue reading نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ → Read more