newsare.net
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 10 جوپنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ … Continue reading پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی → Read more