newsare.net
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عرب ممالک مععرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا: طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ یہ پوری قوم کا فیصلہ ہے، یہ حکومت … Continue reading عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا: طارق فضل → Read more