newsare.net
اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کااٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ
اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت … Continue reading اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ → Read more