newsare.net
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیکارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز … Continue reading کارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ → Read more