newsare.net
ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیدوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ابرار کی جگہ احمد دانیال اپنا ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔ … Continue reading دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری → Read more