newsare.net
لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکنیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا
لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے باقاعدہ طورپر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحریری طورپرلکھ کر دے دیا ہے کہ ان کی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں حصہ نہیں لے گی۔ نیوزی لینڈ … Continue reading نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا → Read more