newsare.net
پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہبیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی
پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعود شکیل کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ بنانا اور وکٹ پر زیادہ دیر کھڑا رہنا تھا، پہلے بھی سعود کے ساتھ کھیل چکا ہوں، وہ … Continue reading بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی → Read more