newsare.net
2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم ‘رانجھنا’ کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جار2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض
2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم ‘رانجھنا’ کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اتنی بڑی تبدیلی کرکے اس کی دوبارہ ریلیز کی خبر نہ تو فلم کے ہدایتکار کو دی گئی اور نہ ہی اداکاروں کو، … Continue reading 2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض → Read more