newsare.net
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات اور توسیع میں او آئی سی کے رکن ممالک مناسب نماسلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات اور توسیع میں او آئی سی کے رکن ممالک مناسب نمائندگی پر زور دیتے رہے ہیں، پاکستان کو امید ہے کہ یہ ڈائیلاگ نئی سوچ کو اجاگر اور نیا عزم لائےگا تاکہ جرات مندانہ اقدام کیا جائے۔ نائب وزیراعظم … Continue reading سلامتی کونسل میں توسیع ہو تو اوآئی سی کو نمائندگی دی جائے، اسحاق ڈار → Read more