newsare.net
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے اداکار عامر خان کے چھوٹے بھائی فیصل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دماغی بیماری کا مریض قرار دے کر بھائی نعامر خان نے ’پاگل‘ قرار دے کر گھر میں قید کردیا تھا، بھائی فیصل خان
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے اداکار عامر خان کے چھوٹے بھائی فیصل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دماغی بیماری کا مریض قرار دے کر بھائی نے ایک سال تک گھر میں قید تنہائی میں رکھا تھا۔ فیصل خان نے دیے گئے انٹرویو میں الزام لگایا کہ عامر نے انہیں شیزوفرینیا کا … Continue reading عامر خان نے ’پاگل‘ قرار دے کر گھر میں قید کردیا تھا، بھائی فیصل خان → Read more