newsare.net
آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دطلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف
آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دن ان کی طلاق کا عمل مکمل ہوا تھا۔ سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایما تھامسن کو کیریئر کے دوران حاصل ہونے … Continue reading طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف → Read more