newsare.net
جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے سیریز کے دوسرےنوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی
جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ڈیولڈبریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے … Continue reading نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی → Read more