newsare.net
پاک فوج نے سیلاب کے دوران بہہ جانے والے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب کے لیے کام شروع کر دیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاپاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب دوبارہ شروع کردی
پاک فوج نے سیلاب کے دوران بہہ جانے والے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب کے لیے کام شروع کر دیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فوج کی کور آف انجینئرز کے دستے ضروری سازو سامان سے لیس ہوکر باجوڑ روانہ ہوگئے جہاں پر نئے پُل کی تعمیر شروع کی جائے … Continue reading پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے انتہائی اہم پُل کی تنصیب دوبارہ شروع کردی → Read more